مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔ زاکانی تہران میں پیدا ہوئے وہ ایرانی پارلیمنٹ کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ اور ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے ہیں۔ اس سے قبل وہ ایرانی پارلیمنٹ کے ساتویں ، آٹھویں اور نویں ادوار میں نمائندے رہ چکے ہیں۔ زاکانی صدارتی انتخابات میں بھی امیدوار تھے لیکن بعد میں وہ سید ابراہیم رئيسی کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔
تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔
News ID 1907654
آپ کا تبصرہ